ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / ای پی ایف ڈپازٹس کی سالانہ شرح 8.65 فیصد مقرر

ای پی ایف ڈپازٹس کی سالانہ شرح 8.65 فیصد مقرر

Tue, 20 Dec 2016 12:22:56    S.O. News Service

بنگلورو، 19دسمبر(ایس او نیوز) پبلک پراویڈنٹ فنڈ کے ڈپازٹس پر سالانہ شرح سود برائے 2016-17ء 8.65 فیصد مقرر کی گئی ہے ۔ یہ گزشتہ سال کی شرح سود 8.8 فیصد کے مقابلہ کم ہے ۔ بنگلورو میں آج ایک میٹنگ میں شرح سود کا تعین کیا گیا اور میٹنگ میں مرکزی مملکتی وزیر لیبر بنڈارو دتاتریہ کی سفارش کے خطوط پر شرح سود میں کمی کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ای پی ایف میں پہلی مرتبہ یہ کمی کی گئی ہے ۔


Share: